القسام کے کمانڈر کی شہادت پر حماس کا ردعمل

0 108

حماس نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے فضائی حملے کے نتیجے میں لبنان میں القسام کے کمانڈر محمد شاہین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا۔

حماس کے اس بیان میں کہا گیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے کے نتیجے میں لبنان میں القسام کے کمانڈر محمد شاہین کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مقبوضہ علاقوں کے باہر مزاحمتی رہنماوں کے قتل سے ہماری طاقت کو کمزور نہیں کرسکتی۔

صیہونی دشمن کو اس بزدلانہ اقدام اور وحشیانہ قتل و غارت گری کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.