بجلی کی قیمتوں میں2روپے فی یونٹ کمی کا امکان

0 118

بجلی کی قیمتوں میں2روپے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔

سی پی پی اے نے نیپرامیں درخواست جمع کرادی، بجلی کی قیمتوں میں کمی جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگی گئی ہے۔

نیپرا اتھارٹی27 فروری کو درخواست پر سماعت کرے گی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.