ججز تقرری کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

0 108

ججز تقرری کے لئے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوگا۔

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے 8 سیشن ججز کے ناموں پر غور ہوگا۔

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے راجہ غضنفر علی، قیصر نذیر بٹ، اکمل خان، تنویر احمد شیخ کے نام زیرغور آئیں گے، جزیلہ اسلم، طارق محمود باجوہ، شاہدہ سعید، اکبر گل خان کے ناموں پر بھی غور ہوگا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.