غزہ میں تعمیرنو کیلئےعرب لیگ کامصرمیں ایمرجنسی سمٹ کا اعلان

0 131

غزہ میں تعمیر نو کیلئے عرب لیگ نے مصرمیں ایمرجنسی سمٹ کا اعلان کردیا۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل عرب لیگ کے سمٹ میں شریک ہوں گے، عرب لیگ سمٹ میں غزہ کیخلاف ٹرمپ منصوبے کے متبادل لائحہ عمل پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ عرب ممالک پہلے بھی غزہ پرامریکی کنٹرول کو مسترد کر چکے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.