الجولانی کے خلاف شامی باشندوں کے مظاہرے

0 100

شام کے شہر السویدا کے بعد لاذقیہ اور طرطوس میں بھی عوام نے شام کی نئی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں. مظاہرین کے ہاتھوں میں ایسے بینر اور اعلانات تھے جن پر نئی حکومت کی پالیسیوں کی مذمت میں نعرے لکھے ہوئے تھے۔

ارنا کے مطابق مظاہرین کے ہاتھوں میں ایسے بینر اور اعلانات تھے جن پر نئی حکومت کی پالیسیوں کی مذمت میں نعرے لکھے ہوئے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ شام کی عبوری حکومت صرف عہدوں سے چپکی ہوئی ہے اور ہم اس کا کوئی تعمیری کام نہیں دیکھ رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے شام کی عبوری حکومت کے سربراہ الجولانی کے خلاف نعرے لگائے اور ان کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.