گلگت بلتستان میں چار نایاب برفانی تیندووں کی ایک ساتھ موجودگی

0 100

گلگت بلتستان میں چار نایاب برفانی تیندووں کی ایک ساتھ منظر عام پر آگئے۔

سنو لیپرڈ کی موجودگی حیاتیاتی تنوع کیلئے خوش آئند خبر ہے، ماہرین کے مطابق برفانی تیندوے عام طور پر چھپ کر رہنے والے جانور ہیں، تیندووں کا اس طرح نظر آنا غیر معمولی واقعہ ہے۔

ماہرین نے مزید بتایا کہ تیندووں کی موجودگی اس خطے میں ان کی افزائش اور بہتر ماحول کی علامت ہو سکتا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.