جعفر ایکسپریس حملہ: قومی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر 3 مقدمے درج

0 109

جعفر ایکسپریس حملے کے بعد قومی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے 3 مقدمات درج کر لئے۔

مقدمات جھوٹی خبریں پھیلانے پر پیکا ایکٹ کے تحت درج کئے گئے، مقدمات کے متن کے مطابق پراپیگنڈا کے ذریعے عوام کو اداروں کیخلاف بھڑکانے کی کوشش کی گئی۔

مقدمات کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے کالعدم تنظیم کو پروموٹ کرنے کی کوشش کی گئی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.