سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات آج ریلیز ہونگی

0 119

سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات آج ریلیز ہوں گی۔

امریکی عوام کو دہائیوں سے کینیڈی کے قتل کی خفیہ دستاویزات کا انتظار ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جان ایف کینیڈی سینٹر کا دورہ کیا، انہوں نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ دستاویزات میں کسی قسم کا بھی ردوبدل نہ کیا جائے۔

واضح رہے کہ جان ایف کینیڈی کو 22 نومبر 1963ء کو ڈیلس شہر میں قتل کر دیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.