امریکا کی یمن میں متعدد مقامات پر بمباری، کئی عمارتیں زمین بوس

0 112

امریکا کی یمن میں متعدد مقامات پر بمباری جاری رہی۔

امریکی حملوں میں کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حوثیوں پر حملے بڑھانے کی دھمکی دیدی۔

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں سے عالمی تجارتی شپنگ کو بڑے مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.