صیہونیوں کا حضرت یوسف ؑ کے مقبرہ پرحملہ،مزاحمتی فورسز کی جوابی فائرنگ

0 184

صیہونی فوج نے مشرقی نابلس میں حضرت یوسف علیہ السلام کے مقبرہ پر حملہ کیا جو فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ساتھ ان کی جھڑپ ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی مزاحمتی فورسز نے صیہونی فوج پر فائرنگ کی اور ان کی گاڑیوں پر دھماکہ خیز مواد سے حملے کئے۔

گزشتہ دنوں میںناعاقبت اندیش صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے کیمپ عقبات جبر میں دو فلسطینی نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.