مکہ مکرمہ میں بارش، عمرہ زائرین کا موسلادھار بارش کے دوران مسجد الحرام میں طواف

0 118

مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے کئی شہروں میں ابر رحمت برسنے لگا۔

مسجد الحرام میں بھی باران رحمت برسنے کے روح پرور مناظر دیکھے گئے اور موسلادھار بارش میں عمرہ زائرین نے طواف کیا، بارش کے باعث موسم بھی خوشگوار ہوگیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.