اسرائیل کے وحشیانہ حملے نہ رکے، مزید 110 فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی

0 109

اہل غزہ پر چھائے صیہونی دہشتگردی کے خونی بادل چھٹ نہ سکے۔

اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری رہے، مزید 110 معصوم فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے، حالیہ حملوں میں شہید ہونے والوں میں 200 بچے اور 94 خواتین شامل،125 مرد اور 34 بزرگ بھی اسرائیلی سفاکیت کی بھینٹ چڑھ گئے۔

3 روز میں شہادتوں کی تعداد 591 سے تجاوز کر گئی، فلسطینیوں کی غزہ بھر میں نقل و حرکت محدود کردی گئی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.