یوکرین کے روس پر ڈرون حملے،10 افراد زخمی

0 113

یوکرین کے روس پر ڈرون حملے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔

روس کی اہم سٹریٹجک بمبار ایئر فیلڈ تباہ ہوگئی، روسی حکام نے حملے کے بعد علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی، روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ یوکرین کے 132 ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کردیا ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل امریکی ثالثی میں روس اور یوکرین کے درمیان 30 روزہ عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوا تھا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.