اقوام متحدہ کے عملے کو شناختی دستاویزات، ویزے کی کاپیاں ہروقت ساتھ رکھنے کی ہدایت

0 113

اقوام متحدہ نے نیویارک ہیڈ کوارٹر کے عملے کو شناختی دستاویزات اور ویزے کی کاپیاں ہروقت ساتھ رکھنے کی ہدایت کردی۔

اقوام متحدہ کے مطابق ہدایت کا مقصد اگر امیگریشن حکام روکیں تو دستاویزات دکھا سکیں، ٹرمپ انتظامیہ نے امیگریشن مخالف پالیسیوں کی وجہ سے امریکا بھر میں سکروٹنی بڑھا دی۔

مغربی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار ایسی ہدایات دی گئی ہیں، وہ افراد بھی متاثر ہور ہے ہیں جن کے پاس امریکا میں رہائش کے قانونی اجازت نامے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.