سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا گیا

0 151

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق اسد مجید کی ریٹائرمنٹ پر سائرس سجاد قاضی سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔علاوہ ازیں نگراں وفاقی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی کو وزارت خارجہ اور سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے، دفاعی تجزیہ کار ڈاکٹر سید محمد علی کو وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.