شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہیں تو پھر بھائی کیوں پاکستان نہیں آیا،ندیم افضل چن

0 164

پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ن لیگ میں عوامی لوگ الیکشن چاہتے ہیں اور کھمبے والے انتخابات سے ڈرتے ہیں۔اس وقت نوابزادہ نصر اللہ کا کردار صرف آصف زرداری ادا کر سکتے ہیں۔

ندیم افضل چن نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئیکہا کہ اب ملک میں سیاست نہیں مینجمنٹ ہو رہی ہے،نواز شریف کی واپسی کا شہباز شریف سے پوچھنا چاہیے جو وزیراعظم رہے۔انہوں صدر ن لیگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف خوش ہیں اور کہتے ہیں 30 سال سے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہوں تو پھر بھائی کیوں پاکستان نہیں آیا؟۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.