نگران وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ہو گا۔اجلاس میں ملکی مجموعی معاشی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔