عالمی قانون کے تحت عمران خان و ہر قیدی کو انسانی حقوق حاصل ہیں، امریکا

0 103

امریکی ترجمان نے کہا کہ پاکستانی شراکت داروں کے لیے واضح پیغام ہے کہ جیل میں قید ہرشخص کو بین الاقوامی قوانین کے تحت حاصل تمام انسانی حقوق ملنا چاہیے ہیں۔

امریکا پاکستان کی نگراں حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ متعدد امور پر پاکستانی نگراں حکومت کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں ۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا کہ ایسی صورتحال میں جب نگراں حکومت عام انتخابات منعقد کروانے کی تیاری کررہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.