ٹیرف عائد کئے جانے کیخلاف ممالک انتقامی کارروائی سے گریز کریں: امریکا

0 104

امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسینٹ کہا کہ ٹیرف عائد کئے جانے کے خلاف ممالک انتقامی کارروائی سے گریز کریں۔

امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسینٹ نے دنیا کو خبردار کیا کہ میرا ہر ملک کو مشورہ ہے جوابی کارروائی نہ کریں کیونکہ امریکی ٹیرف کے خلاف ردعمل سے کشیدگی بڑھے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ممالک پر ٹیرف عائد کیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.