قطر گیٹ کرپشن سکینڈل: نیتن یاہو کے دو سینئر مشیر گرفتار

0 103

قطر گیٹ کرپشن سکینڈل میں اسرائیلی وزیراعظم کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دو سینئر مشیر گرفتار کر لئے گئے جن کو تین روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، کیس کو ’’قطر گیٹ سکینڈل‘‘ کا نام دیا جا رہا ہے۔

نیتن یاہو نے کہا یہ سیاسی مقدمات ہیں، ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.