ٹرمپ کی مقبولیت 47 فیصد سے کم ہو کر 43 فیصد رہ گئی: گیلپ سروے

0 126

ٹرمپ کی مقبولیت 47 فیصد سے کم ہو کر 43 فیصد رہ گئی۔

گیلپ سروے کے مطابق امریکی صدر کے پروجیکٹ 2025، ٹیرف کے معاملے، خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کرنے اور گرین لینڈ پر قبضے کی خواہش نے امریکیوں کو مایوس کیا۔

ایلون مسک کی بے لگام مداخلت اور سگنل گیٹ سکینڈل نے بھی ٹرمپ کی مقبولیت کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.