گریڈ 22 سے ریٹائرڈ محمدجہانزیب خان ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن تعینات

0 75

گریڈ 22 سے ریٹائرڈ محمدجہانزیب خان کو ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن تعینات کردیا گیا ۔محمد جہانزیب خان کی تعیناتی کی منظوری نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے دی ۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے ڈپٹی چئیر مین پلاننگ کمیشن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.