پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 1335 پوائنٹس کی کمی

0 100

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 10 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1335 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 14 ہزار 853 پوائنٹس پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 45 کروڑ شیئرز کے سودے 31 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 121 ارب روپے کم ہوکر 14114 ارب روپے ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.