بھارت: آتش بازی کا سامان بنانیوالی فیکٹری میں دھماکہ، 8 افراد ہلاک

0 114

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں آتش بازی کا سامان بنانیوالی فیکٹری میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس اور دیگر حکام موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں، دھماکے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے، ہلاک ہونیوالوں کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور چیف منسٹر آندھرا پردیش نے واقع پر صدمے کا اظہار کیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.