غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں 11 فلسطینی شہری شہید

0 119

غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے شمال میں ایک رہائشی مکان پر بمباری کی جس میں گیارہ فلسطینی عام شہری شہید ہو گئے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت نے یہ حملہ جبالیا کیمپ میں تل الزعتر پر کیا۔ اس صیہونی جارحیت میں کئي عورتوں اور بچوں سمیت گیارہ فلسطینی عام شہری شہید ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق ملبے کے نیچے سے شہدا کی لاشوں اور زخموں کو باہر نکالنے کی کوشش جاری تھی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.