یوکرینی صدرزیلنسکی کا روس سے جنگ بندی میں 30 روز کی توسیع کا مطالبہ

0 102

یوکرینی صدر زیلنسکی نے روس سے جنگ بندی میں 30 روز کی توسیع کا مطالبہ کر دیا۔

یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس ڈرون اور میزائل حملے بند کرے، امریکا نے صدر پیوٹن کی جانب سے ایسٹر پر کی گئی جنگ بندی پر ردعمل میں کہا کہ روس نے جنگ بندی میں توسیع کی تو خیرمقدم کریں گے۔

امریکی محکمہ خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ امریکا یوکرین میں مکمل اور جامع جنگ بندی کیلئے پرعزم ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.