امریکا سے جوہری پروگرام پر مذاکرات، ایرانی وزیر خارجہ آج چین کا دورہ کریں گے

0 105

امریکا سے جوہری پروگرام پر مذاکرات کیلئے ایران سفارتی سطح پر سرگرم ہوگیا۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج چین کا دورہ کریں گے، ایران چین کو امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات پر اعتماد میں لے گا، دوطرفہ تعلقات اور تجارت سے متعلق بھی اہم پیشرفت متوقع ہے۔

واضح رہے کہ عباس عراقچی گزشتہ ہفتے روس کا دورہ بھی کر چکے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.