امریکی نائب صدر دو طرفہ تجارتی معاہدے پر بات چیت کے لئے بھارت پہنچ گئے

0 100

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس دو طرفہ تجارتی معاہدے پر بات چیت کے لیے بھارت پہنچ گئے۔

دورہ امریکا چین تجارتی جنگ کے دوران اقتصادی اور جغرافیائی ترجیحات پر مرکوز ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدے کے ساتھ ویزا مسائل پر بھی بات چیت متوقع ہے۔

بھارت اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت 190 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.