سکھ فار جسٹس کے رہنما گر پتونت سنگھ پنوں نے پہلگام حملے کو ’’را‘‘ کی سازش قراردیدیا

0 117

سکھ فار جسٹس کے رہنما گر پتونت سنگھ پنوں نے پہلگام حملے کو را کی سازش قرار دے دیا۔

سکھ فار جسٹس کے رہنما گر پتونت سنگھ پنوں نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا بھارتی ایجنسیوں کی جانب سے فالس فلیگ آپریشن ہے، یہ حملہ بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیر کی تحریک آزادی کو بدنام کرنے اور خوف پیدا کرنے کیلئے کیا گیا۔

سکھ فار جسٹس نے اقوام متحدہ سے کشمیر کی آزادی کے لئے ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کر دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.