پہلگام حملے کی غیر جانبدار تحقیقات کی پیشکش پاکستان کا مثبت قدم ہے: شیری رحمان

0 104

سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پہلگام حملے کی غیر جانبدار تحقیقات کی پیشکش پاکستان کا مثبت قدم ہے۔

سینیٹر شیری رحمان نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ مودی حکومت واقعی سچ جاننا چاہتی ہے تو شفاف تحقیقات قبول کرے، بھارت کی نئی پالیسی جنگی جنون کی عکاس بنتی جارہی ہے۔

شیری رحمان کا مزید کہنا تھا کہ اگر دلی نے لاپرواہ حکمت عملی کا راستہ چنا تو پاکستان تیار ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.