اپر، لوئر کرم میں عمائدین کا رضاکارانہ طور پر بھاری اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری

0 105

امن معاہدے کے تحت اسلحہ جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔

اپر کرم اور لوئر کرم میں عمائدین کا رضاکارانہ طور پر بھاری اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری رہا، معاہدے کے تحت کرم میں ایک ہزار سے زائد بنکرز مسمار کئے جا چکے، راستے کھولنے اور عوام کو ریلیف دینے پر کام جاری ہے۔

قبائلی رہنماؤں نے ٹل، پاراچنار شاہراہ فوری طور پر کھولنے کی اپیل کردی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.