ایران کے شہر بندر عباس کی پورٹ میں دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد 65 ہوگئی

0 106

ایران کے شہر بندر عباس کی رجائی پورٹ پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 65 ہوگئی، 1200 سے زائد زخمی ہیں۔

دھماکے کے باعث لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا، ،روس نے آگ پر قابو پانے کے لئے طیارے ایران بھیج دیئے، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے دھماکے کی مکمل چھان بین کا حکم دے دیا۔

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے حکم دیا کہ واقعہ میں جوبھی ملوث ہو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.