سٹیٹ بینک 5 مئی کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔
مالیاتی اداروں نے شرح سود میں کمی کا عندیہ دے دیا گیا، سروے میں 69 فیصد شرکا نے شرح سود میں کم از کم 50 بیسز پوائنٹس کمی کا اشارہ دیا، 30 فیصد شرکا نے کہا شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کمی ہوگی۔
سروے کے مطابق پالیسی ریٹ دسمبر تک آٹھ سے نو فیصد ہوگا۔