اسرائیلی فورسز کے مظالم تھم نہ سکے، غزہ پر بمباری، مزید 38 فلسطینی شہید

0 5

اہل غزہ پر جاری صیہونی مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا۔

صیہونی فورسز کی بمباری سے چوبیس گھنٹے میں مزید 38 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے، مجموعی شہادتوں کی تعداد 52 ہزار 365 ہو گئی،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی ہماری ترجیح ہے۔

نیتن یاہو نے مزید کہا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ ختم کرنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.