بھارت پاکستان پر حملہ کرے تو بنگلادیش بھارت پر حملہ کردے، سابق بنگلادیشی جنرل

0 102

بنگلادیشی فوج کے سابق میجر جنرل فضل الرحمان نے تجویزدی ہے کہ اگر بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو بنگلادیش حکومت بھارت پر حملہ کردے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں میجر جنرل ریٹائرڈ فضل الرحمان نے کہا کہ پہلگام حملے کے بعد کشیدہ صورتحال میں اگربھارت پاکستان پر حملہ کرے توبنگلادیش کوبھی بھارت کی سات شمال مشرقی ریاستوں پرحملہ کرکے ان پرقبضہ کرلینا چاہیے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.