بھارت کے 12 ڈرونز کو ناکارہ بنادیا، میانو سندھ میں ایک شہری شہید ہوا : ترجمان پاک فوج

0 103

جمعرات کے روز میڈیا بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ 7 اور 8 مئی کو بھارت نے ایک بار پھر دراندازی کی کوشش کی، لاہور، گوجرانوالا ، چکوال میں ڈرونز کو ناکارہ بنادیا، بہاولپور ، میانو، کراچی اور چھور میں بھی ڈرونز کو ناکارہ بنادیا جب کہ اٹک میں ڈرونز کو ناکارہ بنادیا۔

ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ لاہور میں 4 افسران زخمی ہوئے ، میانو سندھ میں ایک شہری شہید ہو ا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج پوری طرح چوکنا ہیں اور انہیں جواب دینے کی پوری طرح کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.