امریکا اور برطانیہ کے درمیان اضافی ٹیرف میں کمی کیلئے ڈیل طے پاگئی

0 123

امریکا اور برطانیہ کے درمیان اضافی ٹیرف میں کمی کیلئے ڈیل طے پاگئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی اسٹیل اور ایلو مینیئم پر 25 فیصد ٹیرف ختم کردیا جب کہ بیشتر کاروں پر ٹیرف کو 27.5 سے کم کرکے 10 فیصد کردیا گیا ہے۔

برطانوی کسانوں کو 13ہزار میٹرک ٹن تک ٹیرف فری کوٹہ بھی دے دیا گیا۔

اس کے علاوہ بیف کی نئی باہمی مارکیٹ تک رسائی پر بھی اتفاق کیا گیا ہے اور بدلے میں برطانوی حکومت امریکی اشیاء کیلئے ایتھنول پر عائد ٹیرف کو ہٹا دے گی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.