روسی صدر کی یوکرین سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز

0 123

روسی صدر نے یوکرین کیساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز دیدی۔

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ براہ راست مذاکرات 15 مئی کو استنبول میں شروع ہوں گے، یوکرین کیساتھ مذاکرات کو کبھی مسترد نہیں کیا، سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں۔

پیوٹن کا مزید کہنا تھا کہ فیصلہ اب یوکرین کو کرنا ہے، تنازعات کی بنیادی وجوہات کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.