مکہ مکرمہ میں ایک بھارتی شہری کو حج ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
حج سکیورٹی فورسز کے مطابق بھارتی شہری کوبغیرپرمٹ ایمبولینس میں 4 رہائشیوں کو مکہ لےجانے کی کوشش میں گرفتارکیا گیا۔
دوسری جانب ایک مصری شہری کو بھی سوشل میڈیا پر جعلی حج پرمٹ کا اشتہار جاری کرنے پرگرفتار کیا گیا ہے۔