پاک بھارت کشیدگی میں کمی پر سعودی ولی عہد کا بیان بھی سامنے آگیا

0 122

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیجی تعاون کونسل اجلاس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ اُمید ہے جنگ بندی سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی آئے گی۔

محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان مسائل کے حل کیلئے بات چیت کا بھی خیرمقدم کریں گے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.