پاکستان سے بدترین شکست کے بعد مودی نہتے کشمیریوں پر غصہ نکال رہا ہے: مشعال ملک

0 10

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ پاکستان سے بدترین شکست کے بعد مودی نہتے کشمیریوں پر غصہ نکال رہا ہے۔

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بیان میں کہا کہ ہزاروں کشمیریوں کو جیل میں ڈال دیا گیا، ان سے زبردستی اعترافی بیان لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔

مشعال ملک نے کہا کہ بھارت میں کشمیریوں کو یونیورسٹیوں سے نکالا جا رہا ہے، ان کی ڈگریاں کینسل کی جارہی ہیں، وقت آگیا حق خود ارادیت دلانے کیلئے سب کشمیریوں کی آواز بنیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.