جرمنی میں ٹرین سٹیشن پر چاقو حملے میں 18 افراد زخمی، خاتون گرفتار

0 109

جرمنی میں ہمبرگ کے مرکزی ٹرین اسٹیشن پر چاقو حملے میں 18 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم نے ہمبرگ کے مرکزی ٹرین اسٹیشن پر موجود لوگوں پر حملہ کیا، تین افراد کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے، ہیمبرگ اسٹیشن پر حملے پر سیاسی مقاصد کا شبہ نہیں ہے۔

پولیس حکام نے حملوں کے بعد ایک 39 سالہ خاتون کو گرفتار کیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.