فرانس کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی سے نمٹنے کے لئے سرگرم

0 101

فرانس کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی سے نمٹنے کے لئے سرگرم ہوگئے۔

ایمانوئل میکرون 3 جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے دورہ پر نکل پڑے، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون ویتنام پہنچ گئے، فرانسیسی صدر ہنوئی کے بعد سنگا پور اور انڈونیشیا بھی جائیں گے۔

فرانسیسی صدر کے دورے کے دوران آسیان ممالک سے تجارتی شراکت داری بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.