بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج،ہنگامہ آرائی، 8 افراد گرفتار

0 113

کراچی میںبجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاج اور جلائو گھیرائو کا مقدمہ شاہ لطیف تھانے میں درج کرلیا گیا۔

احتجاجی مظاہرین کے پاس لاٹھیاں ، پتھر اور دیگر سامان بھی موجود تھا، مظاہرین نے پولیس موبائل کو اپنی طرف آتا دیکھ کر پتھرائو کیا اور جلائو گھیرائو کیا اور موٹر سائیکل بھی نذر آتش کردی۔

مظاہرین کے ہنگامے کےدوران پولیس اہلکار محمد حنیف ، وقاص اور ارسلان شوکت کی موٹر سائیکلوں کو نذر آتش کیا گیا جس پر قانونی کارروائی عمل میان لائی گئی ہے۔

کچھ شرپسند عناصر نے جماعت اسلامی کی کال پر احتجاج شروع کیا،پولیس نے نامزد 45 سے زائد مظاہرین کی گرفتاری کیلیے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.