اوگرا نے ای لائسنسنگ سسٹم کا آغاز کر دیا

0 109

اوگرا کی ای لائسنسگ سسٹم آئل اینڈ گیس سیکٹر کو ڈیجیٹلائز کرنے کے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے ای لائسنسنگ سسٹم کا آغاز کر دیا، پلیٹ فارم کا مقصد لائسنزکے حصول یا تجدید کے عمل کو آسان اور تیز کرنا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ای لائسنسنگ کے ذریعے مڈ سٹریم اور ڈاؤن سٹریم میں شفافیت کو یقینی بنانا ہے، اب صارفین آن لائن درخواست جمع کرواسکیں گے، صارفین ریئل ٹائم ٹریننگ اور منظوری کے ایک منظم عمل سے مستفید ہو سکیں گے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.