ٹرمپ انتظامیہ کا نئے سٹوڈنٹ ویزے جاری نہ کرنے کاحکم

0 35

ٹرمپ انتظامیہ نے نئے سٹوڈنٹ ویزے جاری نہ کرنے کا حکم دے دیا۔

امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے کہاکہ تمام سفارتخانوں کو غیر ملکی طلبہ کو ویزے نہ دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں، درخواست دہندگان کی سکریننگ اور جانچ کا عمل جاری ہے۔

مارکورووبیو کا مزید کہنا تھا کہ غیر ملکی طلبہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانچ کی جارہی ہے، پہلے سے طے شدہ سٹوڈنٹ ویزا اپوائنٹمنٹ پر اثر نہیں پڑے گا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.