فلسطینی مزاحمتی فورسز کے نئے میزائلوں کا تجربہ

0 107

فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے شمالی غزہ سے سمندر کی جانب دو میزائل یکے بعد از دیگرے فائر کئے ہیں۔فلسطینی مزاحمتی فورسز اپنی عسکری اور حربی توانائیوں کی تقویت کے دائمی منصوبے کے تحت غزہ میں نت نئے میزائلوں کی رونمائی اور تجربے کر رہی ہیں۔یاد رہے کہ فلسطینی مزاحمتی فورسز، غاصب صیہونی فوج سے مقابلے کےلئے اپنی کوششوں میں تیزی لا رہی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.