مقبوضہ کشمیر میں یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے آرمی چیف کے پوسٹر چسپاں
پوسٹرز میں بھارت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنا مذموم ایجنڈا ترک کرکے مقبوضہ جموں اور کشمیر پر غیرقانونی قبضہ ختم کرے،مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی
سٹرز پر لکھا گیا ہے کہ ’ وہ وقت دور نہیں جب کشمیر آزاد ہوگا اور کشمیری عوام کو ان کے حقوق ملیں گے‘عوام کوسرینگر سمیت مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں 6 ستمبر کو پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالنے سے روکنے کے لیے قابض فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔