کال سینٹرز کے خلاف ’’آپریشن گرے‘‘ ختم

0 109

عید الاضحی سے قبل اسلام آباد میں شروع ہونے والے کال سینٹرز کے خلاف "اپریشن گرےاختتام کو پہنچ گیا ہے۔

اس اپریشن کے دوران دو ایف ائی ارز نمبر 164 اور 165 نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی اسلام اباد سرکل میں درج کرتے ہوئے 81 افراد کی گرفتاری ظاہر کی گئی جن میں سے بیشتر چین کے شہری ہیں۔

جبکہ 84 ملازمین اور چھوٹے شریک ملزمان کو چارٹر طیارے کے ذریعے ان کے ملک روانہ کر دیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.