شیخ ناصری کی افتخار نقوی کی رہائش گاہ پر آمد، ہمشیرہ کی وفات پراظہار تعزیت

0 14

نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری کی رکن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان و چیئرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی کی رہائش گاہ پر حاضری اُن کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکیا۔

علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے علامہ سید افتخار حسین نقوی کی ہمشیرہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور اہلِ خانہ کے لیے صبر و سکون کی دعا کرتے ہوئے فرمایا کہ ہم اُن کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.